sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحرا

ایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے

دُور ایک فاختہ بولی ہے بہت دُور کہیں

پہلی آواز محبت کی سُنائی دی ہے

احمد فراز

   10
0 Comments